ڈیرہ:محافظ خانے پر چھاپہ  کلرک رشوت لیتے گرفتار

  ڈیرہ:محافظ خانے پر چھاپہ  کلرک رشوت لیتے گرفتار

  

ڈیرہ غازی خان(نمائندہ خصوصی) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈیرہ غازیخان(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

 سمیع اللہ فاروق نے محافظ خانہ پر چھاپہ مارا اور کلرک کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کلرک کو معطل کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ اسد چانڈیہ کو انکوائری آفیسر مقرر کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام رشوت طلب کرنے والے اہلکاروں کی نشاندھی کریں کرپٹ مافیا کے خلاف قانون کے مطابق سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -