سکولوں میں زیر تعلیم سٹوڈنٹس کا کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا تیار کرنیکا فیصلہ

     سکولوں میں زیر تعلیم سٹوڈنٹس کا کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا تیار کرنیکا فیصلہ

  

 خانیوال (بیورونیوز)تمام سکولوں میں 15اکتوبر سے ب فارم جمع کرانا لازم قرار دیدیا گیا ہے وزارت تعلیم پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے تمام سکولوں میں زیر تعلیم طلباء وطالبات کا نیا کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا تیار کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے اس نئے ڈیٹا کے لئے تمام سکولوں میں داخلہ کیلئے ب فارم ساتھ دینا لازم ہوگا جو طلباء وطالبات پہلے سے زیر تعلیم ہیں ان سے بھی نادرا کا ب فارم مانگ لیا گیا ہے کمپیوٹرائزڈ ڈیٹا کی تیاری رواں ماہ شروع کردی جائیگی اس سلسلے میں وزارت(بقیہ نمبر44صفحہ7پر)

 تعلیم کی طرف سے طلباء شماری کیلئے صوبے بھر کے 36اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو باقاعدہ سرکلر جاری کردیاگیا ہے۔

فیصلہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -