بلدیاتی انتخابات کرانے  کیلئے حتمی اقدامات شروع

بلدیاتی انتخابات کرانے  کیلئے حتمی اقدامات شروع

  

 خانیوال (بیورونیوز)  صوبہ بھر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے ذرائع کے مطابق(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)

 حکومت نے اپوزیشن کے بدلتے ہوئے تیور کو دیکھتے ہوئے لوگوں کو مصروف کرنے کیلئے بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت دسمبر یا جنوری میں بلدیاتی انتخابات کرانے کیلئے پرعزم نظر آرہی ہے اور کسی بھی وقت بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان متوقع ہے جس کیلئے الیکشن کمیشن کو انتظامات مکمل کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔

شروع 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -