کچہ میں بڑا آپریشن، دلانی گینگ کا سرگرم رکن پرویز گورچانی ہلاک

      کچہ میں بڑا آپریشن، دلانی گینگ کا سرگرم رکن پرویز گورچانی ہلاک

  

 را جن پور،روجھان(نا مہ نگار،نمائندہ پاکستان) دلانی گینگ کا سرگرم رکن پرویز گورچانی ہلاک ہوگیا تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس کے ترجمان کے مطابق راجن پور پولیس کا دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

ہمراہ کچہ میں ڈاکوؤں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن آپریشن تھانہ بنگلہ اچھا کی حدود کچی کپڑا میں کیا گیاآپریشن کے نتیجے میں لنڈ اور دلانی گینگ کا سرکردہ اور سرگرم رکن پرویز گورچانی ہلاک اور دیگر دو زخمیپرویز گورچانی سابقہ ریکارڈ یافتہ اشتہاری تھا جو راجن پور پولیس کو ڈکیتی راہزنی قتل اقدام قتل اور پولیس مقابلہ جیسے کئی سنگین مقدمات مطلوب تھا۔ 

ہلاک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -