بزرگ شہریوں کو پرائیویٹ ہسپتالوں  میں 20فیصد رعایت دینے پر غور

بزرگ شہریوں کو پرائیویٹ ہسپتالوں  میں 20فیصد رعایت دینے پر غور

  

  خانیوال (بیورونیوز) ملک بھر میں بزرگ شہریوں کو تمام پرائیویٹ ہسپتالوں میں 20فیصد رعایت دینے کیساتھ (بقیہ نمبر26صفحہ6پر)

ساتھ ہوائی جہاز،ٹرین، پرائیویٹ وسرکاری ٹرانسپورٹ میں سفر پر بھی 20فیصد رعایت دینے کیلئے اقدامات کرنا شروع کردیئے 60سال کی عمر کے بزرگ اپنے شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی جمع کرواکر اس سہولت سے مستفید ہوسکیں گے اس سلسلے میں حکومت نے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے قائمہ کمیٹی قومی اسمبلی وانسانی حقوق نے اس کی سفارشات میں ترمیم کیساتھ منظوری دیدی ہے۔

غور

مزید :

ملتان صفحہ آخر -