اسلامیہ یونیورسٹی، پرائیویٹ طلبہ کی  فیسوں میں اضافہ، والدین میں تشویش

اسلامیہ یونیورسٹی، پرائیویٹ طلبہ کی  فیسوں میں اضافہ، والدین میں تشویش

  

بہاول پور (بیورورپوررٹ)اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور‘پرائیوٹ طلبہ کی فیسوں میں ہوش ربا اضافہ‘ 4000 روپے سے بڑھاکر7000 روپے کردی گئی اسلامیہ یونیورسٹی (بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

بہاول پورمیں پرائیوٹ ایم اے کے داخلوں کی فیس میں یکم دم اضافہ کردیاگیا جس کے مطابق ایم اے کے امتحانی فیس جوکہ پہلے 4000 روپے تھی اس میں اضافہ کرکے 7000 روپے کردیاگیاہے طلباء وطالبات اوران کے والدین اس بے پناہ اضافہ سے شدیدپریشان ہیں انہوں نے صدرپاکستان‘ گورنر پنجاب‘ وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پورسے فوری نوٹس لینے اورفیسوں میں اضافی کوفوری طورپرواپس لینے کامطالبہ کیا۔

اضافہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -