جلسے،جلوس،دھرنوں سے حکومت پریشان  نہیں، اورنگزیب خان،رائے ظہور احمد

  جلسے،جلوس،دھرنوں سے حکومت پریشان  نہیں، اورنگزیب خان،رائے ظہور احمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 وہاڑی (بیورورپورٹ،نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رکن(بقیہ نمبر15صفحہ6پر)
 قومی اسمبلی اورنگزیب خان کھچی،رکن صوبائی اسمبلی رائے ظہور احمد کھرل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو نامعلوم کس نے بتا دیا کہ اپوزیشن سے حکومت کو کوئی ڈر یا کوئی پریشانی ہے ہم اپوزیشن کو بتا رہے ہیں کہ100کرپٹ اور لٹیرے مل کر ای دیانت دار اور محب وطن رہنما کا مقابلہ نہیں کرسکتے اس وقت یہی صورتحال ہے کہ ایک طرف بددیانت اور نیب زدہ کرپٹ لوگوں کا ٹولہ ہے اور دوسری طرف ایک ایماندار شخصیت عمران خان ہے یہ ٹولہ پچھلے24ماہ سے مختلف شکلوں میں آکر حکومت کے خلاف محاذ آرائی میں مصروف ہے لیکن یہ سب مل کر حکومت اور عمران خان کا ایک بال بھی بیکا نہیں کرسکتے ان کے جلسے جلوس اور دھرنوں سمیت دھمکیوں کا یہی حشر ہوگا ہاں ہوسکتا ہے کہ ان کے جلسے جلوس پوری قوم کو موذی مرض کورونا کے حوالے کردیں جس سے بڑی مشکل سے جان چھڑوانے کی کوشش کررہے ہیں اپوزیشن خود غرضی اور مقدمات سے جان چھڑوانے کیلئے پوری قوم کو برباد نہ کرے۔
رائے ظہور