نشتر ہسپتال،9مریضوں  کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو

  نشتر ہسپتال،9مریضوں  کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو

  

 ملتان (وقا ئع نگار)  نشتر ہسپتال میں گزشتہ ایک روز کے دوران کوئی نیا مریض جاں بحق نہیں ہوا ہے۔مرنے والوں کی مجموعی(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)

 تعداد 170 ہے۔نشتر ہسپتال میں 23 مریضوں میں سے 9 مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ پازیٹو آئی ہے۔جبکہ 12 مریضوں کی رپورٹ کا ابھی انتظار ہے۔جبکہ دو مریضوں کو شبہ کی وجہ سے شہر علاج رکھا ہوا ہے۔

پازیٹو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -