ملتان:ویسٹ مینجمنٹ ملازمین  پر تشدد، 6افراد کیخلاف مقدمہ

  ملتان:ویسٹ مینجمنٹ ملازمین  پر تشدد، 6افراد کیخلاف مقدمہ

  

  ملتان (وقا ئع نگار)  ویسٹ  مینجمنٹ  کمپنی ملازمین کو تشدد کا نشانہ بنانے اور گالم گلوچ کرنے کے الزام میں دو نامزد سمیت 6افراد کے خلاف مقدمہ درج۔تفصیل کے(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)

 مطابق محمد ارشد نے پولیس دولت گیٹ کو بتایا کہ عام خاص باغ کے قریب عملہ اپنے کام مصروف تھا کہ ملزمان رانا افتخار، اسد خان اپنے چار نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ ا?گئے گالم گلوچ شروع کردی ملزمان سپر وائزر فیاض شاہ ٹریکٹر ڈرائیور سرفراز کو تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔

مقدمہ درج

مزید :

ملتان صفحہ آخر -