جکارتہ میں سفارتخانہ کی بلڈنگ غیر قانونی فروخت کرنے کیخلاف ریفرنس میں تفتیشی افسر کو تفصیلات فراہم کرنے کا حکم

 جکارتہ میں سفارتخانہ کی بلڈنگ غیر قانونی فروخت کرنے کیخلاف ریفرنس میں ...

  

 اسلام آباد (این این آئی)جکارتہ میں سفارتخانہ کی بلڈنگ غیر قانونی فروخت کرنے کا سید مصطفی انور (مرحوم)کے خلاف ریفرنس میں تفتیشی افسر کو تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ جمعرات کو ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی۔ ملزم سید مصطفی انور کے انتقال پر بیٹی نے بتایاکہ چھ ستمبر کو والد کا انتقال ہوا، میرے والد وفات پا چکے ہیں ریفرنس کو ختم کیا جائے، عدالت نے تفتیشی افسر کو تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا،کیس کی سماعت 26 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔

 جکارتہ 

مزید :

صفحہ آخر -