پورا ملک بھی جیل بنائیں مگر خان صاحب آپ کو اقتدار چھوڑنا پڑیگا، نفیسہ شاہ 

پورا ملک بھی جیل بنائیں مگر خان صاحب آپ کو اقتدار چھوڑنا پڑیگا، نفیسہ شاہ 

  

 اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاہے کہ پورا ملک بھی جیل بنائیں مگر خان صاحب آپ کو اقتدار چھوڑنا پڑیگا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ سرکاری ملازمین عوام سے تنخواہ لیتے ہیں عوام کا راستہ نہیں روک سکتے، جیالوں نے چار آمروں کو شکست دی کٹھ پتلی ایک دھکے کی مار ہے۔ انہوں نے کہاکہ وزرا اور معاونین میں کھلبلی عمران خان کی پریشانی ظاہر کرتی ہے، اب عمران خان کا عوامی احتساب شروع ہو گا۔

   نفیسہ شاہ 

مزید :

صفحہ آخر -