فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر صاب ڈیزل پکڑے گئے

فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر صاب ڈیزل پکڑے گئے
فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر صاب ڈیزل پکڑے گئے

  

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور مناواں کے علاقے ظاہر پیر رنگ روڈ ملک جمیل عرف صاب ڈیزل کی سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیو وائرل  ہونے کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا۔

یاد رہےسی سی پی او لاہور نے اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کی ہے جس کی بابت ایس ایچ او مناواں ملک خالدکی ہدایت پر  ملزم کو ٹریس کیا گیا اور ملزم کو گرفتار کرکے اس کےخلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کیا گیا ۔ ایس ایچ او مناواں اور مناواں پولیس کو ایس پی کینٹ کی طرف سے شاباش دی گئی۔ 

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -