پنجاب حکومت نے گنے کے کاشتکاروں کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی 

پنجاب حکومت نے گنے کے کاشتکاروں کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی 
پنجاب حکومت نے گنے کے کاشتکاروں کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) حکومت پنجاب نے گنے کے کاشتکاروں کو بذریعہ بینک ادائیگی لازم قرار دے دی ہے ۔

کین کمشنر پنجاب زمان وٹو کے مطابق کرشنگ سیزن میں کسانوں کو بینکوں کے ذریعے ادائیگی کا فیصلہ شوگر فیکٹریز کنٹرول ایکٹ 1950 میں ترمیم کے ذریعے کیاگیا ہے۔کین کمشنر کا کہنا تھا کہ گنے کے کاشتکاروں کو بینکوں کے ذریعے ادائیگی سے انہیں تحفط ملے گا لہٰذا وہ اپنے علاقوں کی مِل کے قریب بینک اکاو¿نٹ کھلوائیں۔

انہوں نے کہا کہ بینکوں کے ذریعے ادائیگی سے کاشتکاروں کے مڈل مین جیسے مسائل ختم ہو جائیں گے جب کہ کاشتکاروں کو بروقت پوری رقم مل سکے گی۔

مزید :

قومی -