ائیرپورٹ سے ملنے والے 20 ہزار سعودی ریال مالک کے سپرد، ایوی ایشن عملے نے دیانتداری کی مثال قائم کردی

ائیرپورٹ سے ملنے والے 20 ہزار سعودی ریال مالک کے سپرد، ایوی ایشن عملے نے ...
ائیرپورٹ سے ملنے والے 20 ہزار سعودی ریال مالک کے سپرد، ایوی ایشن عملے نے دیانتداری کی مثال قائم کردی

  

لاہور(ویب ڈیسک) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے سٹاف نے دیانت داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ائیرپورٹ سے ملنے والے 20 ہزار سعودی ریال مالک کو لوٹا دیے۔

 ائیرپورٹ حکام کے مطابق گمشدہ رقم جدہ سے آنے والی فلائٹ ایس وی 738 کے مسافر کو واپس کی گئی۔سول ایوی ایشن کے اہلکار محمد اقبال کے مطابق انہیں 20 ہزار سعودی ریال کنوینر بیلٹ کے پاس ملے تھے۔دوسری جانب ائیرپورٹ مینیجر نے سی اے اے اسٹاف کی ایمانداری اور فرض شناسی کے اس اقدام کو سراہا ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -