دھمکی آمیز تقریر کیس ، کیپٹن صفدر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا 

دھمکی آمیز تقریر کیس ، کیپٹن صفدر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ ...
دھمکی آمیز تقریر کیس ، کیپٹن صفدر کی عبوری ضمانت کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )دھمکی آمیز تقریر کیس میں عدالت نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی عبوری ضمانت منظور کر لی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کیپٹن صفدر دھمکی آمیز تقریر کیس میں عبوری ضمانت حاصل کرنے کیلئے عدالت میں پیش ہوئے ، عدالت نے کیپٹن صفدر کی عبوری ضمانت 21 اکتوبر تک منظورکر لی ہے اور انہیں پچاس ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کر دیاہے ۔

مزید :

قومی -