شاہد آفریدی کی بیٹی کیساتھ ویڈیو وائرل

شاہد آفریدی کی بیٹی کیساتھ ویڈیو وائرل
شاہد آفریدی کی بیٹی کیساتھ ویڈیو وائرل
کیپشن:    سورس:   Twitter

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان اور جارح مزاج آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی کی بیٹی عروہ کے ہمراہ ایک ویڈیو مقبول ہورہی ہے۔کرکٹر شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر سٹوری شیئر کی جس میں عروہ اپنی واکر پر بیٹھی ہوئی ہے۔

View this post on Instagram

Boom Boom Afridi with his Little Princess Arwa???????? MashAllah #celebspakistan

A post shared by Celebs.Pakistan (@celebspakistan) on

واضح رہے کہ مایہ ناز آل راو¿نڈر شاہد آفریدی رواں برس پانچویں بیٹی عروہ کے والد بنے تھے اور انہوں نے اپنی خوشی مداحوں کے ساتھ بانٹتے ہوئے اپنی بیٹی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔ شاہد آفریدی کا کہناتھا کہ اللہ کی مجھ پر بے شمار رحمتیں ہیں، چار قابل تعریف بیٹیوں کے بعد اللہ نے مجھے پانچویں بیٹی سے نوازا ہے، الحمد اللہ۔۔۔“ 

مزید :

کھیل -