راجن پور میں نوجوان لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، درندہ صفت افراد نے لڑکی کے بال بھی کاٹ دیئے 

راجن پور میں نوجوان لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، درندہ صفت افراد نے لڑکی کے ...
راجن پور میں نوجوان لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی ، درندہ صفت افراد نے لڑکی کے بال بھی کاٹ دیئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راجن پور(ڈیلی پاکستان آن لائن )راجن پور کے علاقے کوٹ طاہر میں ملزمان نے لڑکی سے زیادتی کر کے اس کے سر کے بال بھی کاٹ دیے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہو گئی ہے اور واقعے کا مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزمان سے تفتیش کی جا رہی ہے اور کیس میں مزید ملزمان کی موجودگی کے شبہے میں بھی تحقیقات جاری ہیں۔