گورنر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ پر دستخط  کئے بغیر اسلام آباد روانہ 

گورنر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ پر دستخط  کئے بغیر اسلام ...
گورنر خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ پر دستخط  کئے بغیر اسلام آباد روانہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی،علی امین گنڈاپور کے استعفیٰ پر دستخط کئے بغیر اسلام آباد روانہ ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کے استعفے پر دستخط نہ کئے،گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اسلام آبادروانہ  ہو گئے۔

فیصل کریم  کنڈی کاکہناتھا کہ اسلام آباد میں اہم اجلاس کیلئے جارہا ہوں،علی امین کے استعفیٰ پر مشاورت کے بعد فیصلہ کروں گا۔