وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سیکیورٹی فورسز کو 7 بھارتی سپانسرڈ خوارج ہلاک کرنے پر خراج تحسین

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سیکیورٹی فورسز کو 7 بھارتی سپانسرڈ خوارج ہلاک کرنے پر ...
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا سیکیورٹی فورسز کو 7 بھارتی سپانسرڈ خوارج ہلاک کرنے پر خراج تحسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے سیکیورٹی فورسز کو ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں 7 بھارتی سپانسرڈ خوارج ہلاک کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے میجر سبطین حیدر شہید کی شجاعت کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔