اداکار و ہدایتکارجاوید شیخ نے نئی فلم بنانے کی تیاری شروع کر دی

اداکار و ہدایتکارجاوید شیخ نے نئی فلم بنانے کی تیاری شروع کر دی
 اداکار و ہدایتکارجاوید شیخ نے نئی فلم بنانے کی تیاری شروع کر دی

  

لاہور (فلم رپورٹر) اداکار و ہدایتکارجاوید شیخ نے بالاخر نئی فلم بنانے کی تیاری شروع کر دی۔ جاوید شیخ ان دنوں اپنی فلم کا سکرپٹ لکھوا رہے ہیں جبکہ 2015ءمیں فلم کی شوٹنگ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ جاوید شیخ چھ برس کے بعد نئی فلم بنائیں گے۔

مزید : کلچر