سدھارت ملہوترا نے نیتامہرا کی نئی فلم میں کردار حاصل کر لیا

سدھارت ملہوترا نے نیتامہرا کی نئی فلم میں کردار حاصل کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکار سدھارت ملہوترا نے سینئر معروف اداکاروں کو مات دیتے ہوئے نیتامہرا کی نئی فلم میں کردار حاصل کر لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار سدھارت کی کیریئر کا آغاز ہی ہے اورانہوں نے تین فلمیں کی ہیں۔ اداکار نے سینئر اداکاروں جن میں اداکار عامر خان، ہرتیک روشن، فرحان اختر اور رنبیر کپور شامل ہیں، کو مات دیتے ہوئے نیتا مہرا کو نئی فلم میں کردار حاصل کر لیا ہے۔ فلم کے پروڈیوسر ریتیش سدھوانی اور کرن جوہر ہیں۔ فلم کی ہیروئن کا انتخاب باقی ہے، فلم کی عکسبندی کا آغاز جلد ہی ہو جائے گا۔

مزید :

کلچر -