لندن: مشاعرے کی تقریب کا اہتمام

لندن: مشاعرے کی تقریب کا اہتمام

 لندن (بیورورپورٹ)مانچسٹر کے مقامی ہال میں ایک مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن یورپین پارلیمنٹ کونسلر محمد افضل خان ‘ سابق لارڈ میئر کونسلر نعیم الحسن ‘ اینکر پرسن سہیل وڑائچ ‘ کونسلر عابد چوہان ‘ مولانا شاہین ‘ پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے سینئر وائس چیئرمین حمزہ باسط بٹ ‘ نائب صدر راجہ وحید مجید لہری ‘ مانچسٹر صدر قمر بھٹی ‘چوہدری عبد الکریم ‘ لانگ سائیڈ ٹریڈ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ہارون کٹھانہ ‘ میاں نعیم جاوید ‘ ڈاکٹر محمد اشرف ‘ سید اظہر شاہ ‘ باسط ‘ ڈاکٹر ملک ‘ چوہدری مسرت علی ‘ ماریہ خان ‘ ایڈووکیٹ عالم پنوار ‘ حافظ انیب‘ ریاض احمد ‘ اور دیگر معززین بھی شریک ہوئے مختلف مقامات سے شریک ہونیوالے شعرا نے اپنے کلام سے لوگوں کو خوب محفوظ کیا حاضرین نے بھی انہیں دل کھول کر داد پیش کی ۔

مزید : عالمی منظر