جرمنی، فری اسٹائل سائیکلنگ کے دلچسپ مقابلے

جرمنی، فری اسٹائل سائیکلنگ کے دلچسپ مقابلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


برلن ( نیٹ نیوز) جرمنی میں ہوئے فری اسٹائل سائیکلنگ کے دلچسپ مقابلے، رائیڈرز کے حیرت انگیز کرتب دیکھ کر حاضریں دنگ رہ گئے۔جرمنی کے تاریخی شہر نیورمبرگ میں ہوئے فری رائیڈ کے دلچسپ مقابلے،اونچے نیچے خطرناک ہرڈلز ،رائیڈرز کی پھرتی اورمہارت کا اصل امتحان تھا۔کھلاڑیوں نے رائیڈنگ کے جوہر دکھاتے ہوئے شائقین کے دل جیت لیے۔کینیڈا کے برینڈن سیمونک کرتب و مہارت میں سب سے آگے رہے اورایونٹ اپنے نام کرلیا۔