تیل کی عالمی قیمتیں

تیل کی عالمی قیمتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                            سنگاپور(اے پی پی) ایشیائی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو خام تیل کی قیمتیں گر گئیں جس کی وجہ سے خام تیل کی طلب میں کمی آنا بتائی گئی ہے ۔ سنگاپور مرکنٹائل ایکسچینج میں یو ایس ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی اکتوبر کیلئے سپلائی ایک سینٹ کی کمی کے ساتھ 93.28ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی اکتوبر کیلئے سپلائی 7سینٹ کی کمی کے ساتھ 100.75ڈالر بیرل پر طے ہوئی ۔

مزید :

کامرس -