مشتاق احمد بھٹی کے انتقال پر چھانگامانگا کے شہریوں ،سیاسی سماجی رہنماؤں کا اظہار تعزیت

مشتاق احمد بھٹی کے انتقال پر چھانگامانگا کے شہریوں ،سیاسی سماجی رہنماؤں کا ...


چھانگامانگا )نامہ نگار) محکمہ جنگلات چھانگامانگا کے سابقہ اکاؤڈنٹ ماشاء اللہ آزاد بھٹی کے بیٹے اسلامک فیوچر ہائی سکول اور اکیڈیمک کے چیف ایگزیکٹو ریاض احمد بھٹی پولیس انسپکٹر افتخار احمد بھٹی اور امتیاز احمد بھٹی کے بھائی مشتاق احمد بھٹی فارسٹ گارڈ کے انتقال پر چھانگامانگا کے شہریوں سیاسی سماجی رہنماؤں امیدوار ڈسڑکٹ کونسل قصور حاجی رانا محمد رفیق خاں رانا گلزار رفیق مشتاق احمدخاں سابقہ کونسلر ۔نمائندہ پاکستان رانا محمد یوسف ۔وقاص یوسف۔ کاشف رشید۔ندیم رضا ۔زاہد علی رضا نے گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4