منشیات کے مقدمہ میں ملزم کو 2سال قید

منشیات کے مقدمہ میں ملزم کو 2سال قید

لاہور (نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج محمد ندیم انصاری نے منشیات کے مقدمہ میں ملوث ملزم کو 2سال قید اور 2ہزار روپے جرمانے کی سزا کاحکم سنا دیا ہے۔استغاثہ کے مطابق ملزم عظیم عرف گھوڑا کو تھانہ داتا دربار پولیس نے 2012میںمخبر خاص کی اطلاع پر چھاپہ مار کر گرفتارکرکے اس ککے قبضہ سے2کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرنے کے بعد چالان عدالت میں جمع کروادیا تھا ۔گزشتہ روز فاضل جج نے وکلاءکے دلائل سننے کے بعد ملزم کے خلاف مذکورہ بالا حکم جاری کردیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4