وزیراعلیٰ شہبازشریف کا نامور شاعر و ادیب سرشار صدیقی کے انتقال پراظہار افسوس

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا نامور شاعر و ادیب سرشار صدیقی کے انتقال پراظہار افسوس

لاہور(پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے نامور شاعر و ادیب سرشار صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ آخر