بارش سے متاثر ہونے والا وزیر آباد سیالکو ٹ ریلوے ٹریک بحال نہ ہو سکا

بارش سے متاثر ہونے والا وزیر آباد سیالکو ٹ ریلوے ٹریک بحال نہ ہو سکا

لاہور (سٹاف رپوٹر) وزیر آباد سیالکو ٹ کے درمیان بارش سے متاثر ہونے والا ریلوے ٹریک تاحال بحال نہیں ہو سکا جس کے باعث اس روٹ پر مسافر ٹرین شاہین پسجز کی سروس معطل ہے بتایا گیا ہے کہ ٹریک تاحال پانی سے بھرا ہو اہے جس کے باعث اس روٹ پر ٹرین کی آمدو رفت معطل ہے ریلوے حکام کاکہنا ہے کہ ریلوے ٹریک پانی اترنے کے بعد ہی بحال ہو سکے گا ۔

بحال

مزید : صفحہ آخر