بار کوڈ لگے پاسپورٹوں پر ویزے نہ لگ سکے

بار کوڈ لگے پاسپورٹوں پر ویزے نہ لگ سکے


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بار کوڈ لگے پاسپورٹوں پر ویزے نہ لگ سکے پرائیویٹ حج سکیم لاہور کا اہم گروپ طے شدہ تاریخ 7ستمبر کو حجاز مقدس روانہ نہ ہو سکا ،روانگی کی تاریخ آج کی دی گئی ہے ائیر لائنز نے کنفرم ٹکٹ پر نو شو ہونے پر ہزاروں روپے حج آرگنائزر کو جرمانہ کر دیا عازمین حج حج آرگنائزر سے ناراض ،حج آرگنائزر وزارت مذہبی امور اور سعدی قونصلیٹ کے ہاتھوں مجبور،فوری ویزے لگانے کا مطالبہ۔

مزید : صفحہ آخر