فا ئر نگ سے قتل ہو نے وا لی خواتین کی نعشیں ور ثا کے حوا لے کردی گئیں

فا ئر نگ سے قتل ہو نے وا لی خواتین کی نعشیں ور ثا کے حوا لے کردی گئیں

لا ہور (کرا ئم سیل )با غبا نپو ر ہ کے علاقہ میں مبینہ ڈا نس کی محفل میں نشے میں د ھت ا فرا د کی فا ئر نگ سے قتل ہو نے وا لی خواتین کی نعشیں پولیس نے پوسٹ ما ر ٹم کے بعد ور ثا کے حوا لے کردیں جنہیں سینکڑو ں سو گو ارو ں کی مو جو د گی میں سپرد خا ک کر د یا گیا ، پو لیس تا حا ل کسی ملزم کو گرفتا ر نہ کر سکی ہے۔ تفصیلا ت کے مطا بق سکھ نہر کی ر ہا ئشی 45سا لہ طا ہر ہ اور اسکی دوست 28سا لہ فا طمہ کے را نا نعیم اور شبیر گجر کے سا تھ تعلقات تھے ۔پو لیس کے مطا بق چند وز قبل شبیر کا فا طمہ سے شا د ی کر نے کی با ت پر جھگڑا ہوا تھا جس پر طا ہرہ اسے صلح کے لئے لے گئی جہا ں مبینہ طو ر پر شرا ب اور ڈا نس کی محفل کا اہتما م تھا ۔ ملزم شبیر کی فا طمہ سے دوبا ر ہ تلخ کلا می ہو گئی جس پر ملزما ن نے اند ھا د ھند فا ئر نگ کرکے دو نو ں خوا تین کو قتل کردیا، پو لیس نے مقد مہ در ج کرکے تفتیش کا آ غازکردیا اور نعشوں کو ضرو ر ی کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوا لے کردیا ۔ پو لیس ذرا ئع کا کہنا ہے کہ فا طمہ کے سا تھ مبینہ بد اخلا قی بھی ہو ئی ہے ۔

مزید : علاقائی