گلشن اقبال ڈاکوؤں نے 2 بچوں کے باپ کو گھر کی دہلیز پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

گلشن اقبال ڈاکوؤں نے 2 بچوں کے باپ کو گھر کی دہلیز پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ ...
 گلشن اقبال ڈاکوؤں نے 2 بچوں کے باپ کو گھر کی دہلیز پر فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

  

لاہور (کرا ئم سیل ) گلشن اقبا ل کے علاقہ میں2بچو ں کے با پ پرا پر ٹی ڈ یلر کو ڈ کیتی مز احمت پر قتل کر د یا گیا ۔پو لیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پو سٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں بھجوا کر نا معلو م افرا د کے خلا ف مقد مہ در ج کرکے تفتیش کا آغا ز کردیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق 693کر یم بلا ک کا ر ہا ئشی 2بچو ں کا با پ غلام حسین مقامی علاقہ میں پرا پر ٹی کا کا م کر تا تھا ۔پولیس کے مطا بق گز شتہ روز گھر جا ر ہا تھا کہ ڈا کوؤ ں نے گھر کی د ہلیز پر فا ئر نگ کر کے اسے مو ت کے گھا ٹ اتا ر د یا اور موقع سے فرا ر ہو گئے ۔ ا یس ایچ او تھا نہ گلشن اقبال کے مطا بق نا معلو م ا فرا د نے فا ئر نگ کرکے غلا م حسین کو قتل کردیا ہے ،پو لیس ڈ کیتی مزا حمت سمیت د یگر پہلو ؤں پر تفتیش کرر ہی ہے، اصل حقائق پو سٹ ما رٹم ر پو رٹ آ نے کے بعد سا منے آ ئیں گے ۔

مزید : علاقائی