دراہمہ کے علاقے میں شوہر نے بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

دراہمہ کے علاقے میں شوہر نے بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی
دراہمہ کے علاقے میں شوہر نے بیوی پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

  

ڈی جی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) دراہمہ کے علاقے میں شوہر نے دوسری بیوی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی جس سے وہ بری طرح جھلس کر زخمی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد دی جا رہی ہے تاہم ڈاکٹرز کے مطابق اس کی حالت خطرے میں ہے۔

مزید : ڈیرہ غازی خان