کئی برس سے بے اولاد خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش

کئی برس سے بے اولاد خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش
کئی برس سے بے اولاد خاتون کے ہاں 4 بچوں کی پیدائش

  

لاہور (ویب ڈیسک) گنگا رام ہسپتال میں کئی برس سے بے اولاد خاتون نے چار بچوں کو جنم دیدیا۔ ماں اور بچے خیریت سے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ کا رہائشی ارشد کئی برس سے بے اولاد تھا اور اولاد کی خوشی کیلئے ترستا تھا لیکن خدا نے اس کی سن لی اور اسے ایک ساتھ چار بچے دیدئیے۔

مزید : لاہور