لیاری نوالین میں گینگ وار کا ملزم طفیل عرف بابا چیف ہلاک

لیاری نوالین میں گینگ وار کا ملزم طفیل عرف بابا چیف ہلاک
لیاری نوالین میں گینگ وار کا ملزم طفیل عرف بابا چیف ہلاک

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیاری نوالین میں گینگ وار کا ملزم طفیل عرف بابا چیف ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لیاری میں گینگ وار ملزمان کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے جس کے باعث علاقہ مکین محصور ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہونے والا بابا چیف عزیر بلوچ کے دست راست سرور بلوچ کا بھائی تھا۔

مزید : کراچی