گلگت بلتستان: سیلاب متاثرین کے لئے امداد کا اعلان

گلگت بلتستان: سیلاب متاثرین کے لئے امداد کا اعلان
گلگت بلتستان: سیلاب متاثرین کے لئے امداد کا اعلان

  

گلگت(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں آنے والے حالیہ سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں کے لئے وزیر اعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ کی جانب سے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو فی کس 3لاکھ روپے جبکہ رخمیوں میں سے ہر ایک کو 50،50ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید : قومی