وزیراعلیٰ داروغہ والا پہنچ گئے، زخمیوں کو مفت علاج فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ داروغہ والا پہنچ گئے، زخمیوں کو مفت علاج فراہم کرنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ داروغہ والا پہنچ گئے، زخمیوں کو مفت علاج فراہم کرنے کی ہدایت

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سانحہ داروغہ والا میں زخمی افراد کو مفت علاج فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف داروغہ والا پہنچ اور ریسکیو آپریشن کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہیں امداد کاموں کے بارے میں بریفنگ دی گئی جبکہ جاں بحق اور زخمی افراد سے متعلق آگاہی بھی فراہم کی گئی۔ شہباز شریف نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور زخمیو ںکو مفت علاج فراہم کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔

مزید : قومی /اہم خبریں