محمد عامر انگلینڈ کی ٹیم کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے: سٹورٹ براڈ

محمد عامر انگلینڈ کی ٹیم کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے: سٹورٹ براڈ
محمد عامر انگلینڈ کی ٹیم کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے: سٹورٹ براڈ

  


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش فاسٹ باﺅلر سٹورٹ براڈ نے بھی محمد عامر کو انگلینڈ کی ٹیم کیلئے بڑا خطرہ قرار دیدیا ہے۔ سٹورٹ براڈ کا کہنا ہے کہ محمد عامر انگلینڈ کی ٹیم کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے جنہوں نے ٹاﺅنٹن میں باﺅلنگ کر کے ثابت کیا کہ وہ مشکل پیدا کر سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چھ برس پہلے الیسٹر کک، فن اور میں ہی صرف لارڈز ٹیسٹ میں تھے، باقی دوسرے کھلاڑی نئے ہیں اس لئے ماضی میں پیش آنے والے واقعے کا اثر نہیں لیں گے۔

مزید : کھیل