ولی حامد خان امریکہ میں پانچ کامیاب شو زکرنے کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے

ولی حامد خان امریکہ میں پانچ کامیاب شو زکرنے کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے

لاہور(این این آئی ) معروف پٹیالہ گھرانے کے چشم چراغ گلوکارہ ولیحامد خان امریکہ میں پانچ کامیاب شو زکرنے کے بعد آج جمعہ کو وطن واپس پہنچیں گے ۔ ٹیلیفون پر خصوصی گفتگوکرتے ہوئے ولی حامد خان نے بتایا کہ اگست میں شو زکرنے کیلئے امریکہ آیا تھا جہاں میں پانچ امریکی ریاستوں نیو یارک ، لاس اینجلس ، سان فرانسیکو ، اور فینکس میں ہونے والے میوزیکل شو زمیں پرفارم کیا اورتمام شوز میں سینکڑوں کی تعداد میں لوگ موجود تھے ۔انہوں نے کہاکہ میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ میرے امریکہ میں تمام شو ز نے ریکار ڈ ساز کامیابی حاصل کی ۔

مزید : کلچر