لاہورآرٹس کونسل کے زیر اہتمام پروگرام بعنوان’’ صوفی ازم ایک تخلیقی سفر‘‘

لاہورآرٹس کونسل کے زیر اہتمام پروگرام بعنوان’’ صوفی ازم ایک تخلیقی سفر‘‘

لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل (الحمراء) کے زیر اہتمام ایک پروگرام بعنوان’’ صوفی ازم ایک تخلیقی سفر‘‘ کا انعقاد بروز جمعہ 9سمبر 2106شام 7:00بجے الحمراء آرٹس کونسل مال روڈ پر منعقد ہورہا ہے جس کا مقصد صوفی ازم کا فروغ ہے۔

مزید : کلچر