عید الاضحی کی مناسبت سے پی ٹی وی کے خصوصی شو کی مقامی ہوٹل میں ریکارڈ

عید الاضحی کی مناسبت سے پی ٹی وی کے خصوصی شو کی مقامی ہوٹل میں ریکارڈ

لاہور(این این آئی ) عید الاضحی کی مناسبت سے پی ٹی وی کے خصوصی شو کی مقامی ہوٹل میں ریکارڈ کی گئی ۔شو میں اداکارہ ثناء ، میرا ، لیلیٰ نے رقص پرفارمنس کا مظاہر ہ کیا جبکہ اداکارہ ریشم کو بھی مدعو کیاگیا تھا تاہم وہ اپنی مصروفیات کی وجہ سے شریک نہ ہو سکیں۔ سپیشل شو عید الاضحی کے دن پی ٹی وی ہوم سے پیش کیا جائے گا جس کے پروڈیوسر رانا کاشف ہیں ۔

مزید : کلچر