شیخوپورہ:سرگودھاروڈپر2گروپوں میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی

شیخوپورہ:سرگودھاروڈپر2گروپوں میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی
شیخوپورہ:سرگودھاروڈپر2گروپوں میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی

  


شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخوپورہ کے سرگودھاروڈپر2گروپوں میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق سرگودھاروڈپر2گروپوں کے درمیان فائرنگ ہو ئی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان گروپوں میں کسی آپسی تنازعہ کی وجہ سے فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میںایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا اور ایک شدید زخمی ہے۔پالیس کے پہنچنے سے پہلے ہی فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ذخمی شخص کو طبعی مدد کے لئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری کردی ہے۔

مزید : شیخوپورہ


loading...