حکومت کا عید کے تین روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

حکومت کا عید کے تین روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) عوام کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے عید کے تین روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز حکومت نے وزارت پانی و بجلی نے ہدایت کی ہے کہ عید کے 3دن منگل، بدھ اور جمعرات کے روز لوڈشیڈنگ نہ کی جائے اور عوام کو بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے، اس حوالے سے وزارت پانی و بجلی نے تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کر دی ہے۔

مزید : صفحہ اول