لاہور ائیر پورٹ پر ہیروئن سے بھرے 70 کیپسول برآمد مسافر کوگرفتار کر لیا گیا

لاہور ائیر پورٹ پر ہیروئن سے بھرے 70 کیپسول برآمد مسافر کوگرفتار کر لیا گیا

لاہور(وقائع نگار)لاہور ائیر پورٹ پر مسافر سے ہیروئن سے بھرے 70 کیپسول برآمد،ملزم کوگرفتار کر لیا گیا ۔ذرائع کے مطابق گزشتہ روز لاہور ایئر پورٹ سے چیکنگ کے دوران ایک مسافر سے ہیروئن سے بھرے 70کیپسول برآمد ہو گئے ۔ایئر پورٹ حکام نے ملزم کو گرفتار کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی