بین الاضلاعی نزری نوسرباز گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان گرفتار

بین الاضلاعی نزری نوسرباز گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان گرفتار

لا ہور (کرائم رپورٹر) بین ا لا ضلا عی نو سر با ز گینگ فیکٹر ی ایر یا پو لیس کے ہتھے چڑ ھ گیا ۔ڈی آ ئی جی آ پر یشنز ڈاکٹر حید ر اشر ف کی ہد ایت پر ایس پی کینٹ عبا دت نثا ر نے ڈی ایس پی ڈیفنس سر کل زبیر نذ یر کی سر بر اہی میں ایس ایچ او عا صم رفیع پر ٹیم تشکیل دی ۔ایس ایچ او فیکٹر ی ایر یا عا صم رفیع نے مخبر وں کی اطلا ع پر بینکو ں کے با ہر معصو م شہر یو ں سے نو سر با زی کر کے لو ٹنے والے نذ ر عر ف نذ ری نو سر با ز گینگ کے 3ملز مو ں کو گر فتا ر کر کے 10لا کھ روپے کی نقد ی ،مو با ئل فو نز اور دیگر قیمتی اشیا ء بر آ مد کر کے مقد ما ت درج کر کے تفتیش کا دائر ہ کا ر بڑ ھا دیا ہے۔دوران تفتیش ملز مو ں نے لا ہور کے مختلف علا قو ں میں وار داتیں کر نے کا اعتر اف کیا ہے۔

مزید : علاقائی