سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائیگا

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کولمبو(اے پی پی) سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دو ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا اور آخری میچ (آج) جمعہ کو آر پریما داسا سٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والا یہ میچ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 6 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کو دو میچوں کی سیریز میں آئی لینڈرز کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل ہے، کینگروز نے سری لنکا کو پہلے میچ میں 85 رنز سے شکست دی تھی۔