مال بردار گاڑیوں پر چسپاں لوگوز پر ایڈ ور ٹائزمنٹ فیس کی وصولی غیر قانونی قرار

مال بردار گاڑیوں پر چسپاں لوگوز پر ایڈ ور ٹائزمنٹ فیس کی وصولی غیر قانونی ...

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت پنجاب نے مختلف تجارتی کمپنیوں کی مال برداری کرنے والی گاڑیوں پرچسپاں کمپنیوں کے لوگوزپرایڈورٹائزمنٹ فیس کی وصولی کوغیرقانونی (بقیہ نمبر5صفحہ12پر )

قراردے دیااس بارے میں رحیم یارخان سمیت پنجاب بھرکے بلدیاتی اداروں کوہدایت جاری کی ہے کہ ان گاڑیوں کے لوگوزپرایڈورٹائزمنٹ فیس وصول کرنے والے ٹھیکیداروں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر