حکومت کا میڈیکل میں بہترین خدمات دینے پر ڈاکٹر عیص محمد کو ستارہ امتیاز دینے کا فیصلہ

حکومت کا میڈیکل میں بہترین خدمات دینے پر ڈاکٹر عیص محمد کو ستارہ امتیاز دینے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)حکومت پاکستان نے مختلف شعبہ جات میں بہترین کارکردگی دکھانے والی چند شخصیات کو ستارہ امتیاز دینے کااعلان کیا ہے جب کہ میڈیکل کے شعبہ میں بہترین خدمات سرانجام دینے پر سابق (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
پرنسپل و فاؤنڈرشیخ زید میڈیکل کالج رحیم یارخان ڈاکٹر عیص محمد بھی ان شخصیات میں شامل ہیں جنہیں ستارہ امتیاز دیا جائیگا۔ستارہ امتیاز دینے کی باقاعدہ تقریب جلد منعقد کی جائے گی ۔
ڈاکٹر عیص