سی پی او ملتان کیلئے 3 ایس ایس پیز کے نام زیر غور ‘ عید کے بعد تعیناتی کا امکان

سی پی او ملتان کیلئے 3 ایس ایس پیز کے نام زیر غور ‘ عید کے بعد تعیناتی کا امکان

ملتان(کرائم رپورٹر)سی پی او ملتان کے لیے پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب ڈاکٹر شہزاد آصف سمیت3ایس ایس پیز کے نام زیر غور (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

عید کے بعد تعیناتی ممکن ہے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سٹی پولیس آفیسر کی خالی سیٹ پر تعیناتی کے لیے 3نام زیر غور ہیں ان میں ایس ایس پی ڈاکٹر شہزاد آصف جو کہ پی ایس او ٹو آئی جی پنجاب ہیں،ایس ایس پی احسان یونس اور رانا منصور کا نام شامل ہے۔

سی پی او

مزید : ملتان صفحہ آخر