سابق گورنر و مرکزی رہنما تحریک انصاف چوہدری سرور کل جہانیاں پہنچیں گے

سابق گورنر و مرکزی رہنما تحریک انصاف چوہدری سرور کل جہانیاں پہنچیں گے

ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائند ہ پاکستان) تحریک بقائے اسلام جہانیاں کے عہدیداروں چوہدری عمرا ن اسلم مٹھو گل ،پروفیسر عامر شہزاد سعیدی،سردار سعیداللہ نے صحافیوں سے گفتگو(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )

کرتے ہوئے بتایا کہ سابق گورنر پنجاب وپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور کل 10ستمبر بروز ہفتہ رات 8بجے تحریک بقائے اسلام جہانیاں کی خصوصی دعوت پر جہانیاں کا دورہ کریں گے، تحریک بقائے اسلام کے زیر اہتمام منعقدہ بائی پاس نزد الفلا ح بینک جہانیاں الفضاء فری ڈسپنسر ی کا باقائدہ افتتاح کریں گے،اس موقع پر جاوید سعیدکاظمی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔

چوہدری سرور

مزید : ملتان صفحہ آخر