نصف صدی تک کرکٹ کے کھیل اور کھلاڑیوں کی خدمت کرنیوالا گراؤنڈ میں چاچا برکت انتقال کرگیا‘ نماز جنازہ آج فیصل آباد میں ہوگی

نصف صدی تک کرکٹ کے کھیل اور کھلاڑیوں کی خدمت کرنیوالا گراؤنڈ میں چاچا برکت ...

ملتان (خصوصی رپورٹر)نصف صدی تک کرکٹ کھیل اور کھلاڑیوں کی خدمات کرنیوالے معروف گراونڈ مین چاچا برکت (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

گذشتہ روز انتقال کرگئے چاچابرکت نے ڈسٹرکٹ سپورٹس کرکٹ گراونڈمیں نوجوانوں کے لیے کرکٹ کے انعقاد کو ممکن بنانے کے لیے نصف صدی تک کام کیا مرحوم کا نماز جنازہ آج فیصل آباد میں اد اکیاجائے گا کرکٹ حلقوں کی جانب سے چاچابرکت کی خدمات پر خراج تحسین اور انتقال پر اظہار تعز یت کی گئی ہے۔

انتقال

مزید : ملتان صفحہ آخر